ISLAMI SPEECHES( MONO GRAM)

Sunday 17 July 2016

شیر دل کشمیری مجاہد برہان الدین وانی کی شہادت کے بعد جنازہ میں نعرۂ رسالت کی گونج۔


شیر دل کشمیری مجاہد برہان الدین وانی کی شہادت کے بعد نمازجنازہ میں نعرۂ رسالت کی گونج۔
نوٹ:آج کل کشمیر میں برہان الدین وانی کی شہادت کا چرچا ہے جو کہ حزب المجاہدین کے کمانڈر بتائے جاتے ہیں اور ہم اہلسنت ان کو اون نہیں کر رہے کہ جماعت اسلامی کے لوگ ہیں مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ خوش عقیدہ سنی حنفی بریلوی مجاہد ہیں اور ان کےجنازہ میں بھی نعرۂ رسالت لگائے گئے۔
ہر دیس میں گونجے گا یا رسول اللہ
کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان شاءاللہ عزوجل
ہندو بنیے کا ایک ہی علاج۔۔۔۔۔۔۔الجہاد الجہاد

No comments:

Post a Comment